ایم کیوایم رہنما نے دیگرجماعتوں کے نمائندوں کی آراء شامل کرنے کاشکوہ کیا
سابق جج کے چیئرمین نیب ہونے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ کیس کے جاندار ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرلیتے ہیں،سئینرصحافی
سپریم کورٹ کے ججوں کو جو اختیارحاصل ہے وہ قانون میں واضح ہے،امان اللہ کنرانی
اسدعمرنے اقتصادی مشاورتی کونسل کے اراکین سے رابطے کرکے ان سے مدد طلب کی اور وزیراعظم کو تیار کیا
اگر عثمان بزدار جائیں گے تو گورنر پنجاب چوہدری سرور بھی جائیں گے،سئینرصحافی
سیکرٹری داخلہ میجر اعظم سلمان اورسیکرٹری کامرس احمد نوازسیکھرا کے نام زیرغور ہیں
شریف خاندان تمام مشکلات کے باوجود اس وقت سکون میں ہے، سئینر صحافی
جے آئی ٹی نے نواز شریف، شہباز شریف اور رانا ثناء اللہ کے بیانات ریکارڈ کرکے رپورٹ مکمل کرلی تھی، سابق ایڈوکیٹ جنرل پنجاب
رزاق داؤد نے ٹاسک فورس میں ان دو افراد کو بھی شامل کیا ہے جو ماضی میں بڈنگ میں حصہ لے چکے،محمدمالک
حمزہ شہباز نے اگر گرفتاری سے بچنا تھا تو وہ لندن سے واپس ہی نہ آتے،ترجمان مسلم لیگ ن
وزیراعظم عمران خان کو آئی ایم ایف کے پاس نہ جانے کا مشورہ دیا تھا،ماہر معاشیات
سپریم کورٹ نے اس معاملے میں کوئی قانون نظر انداز نہیں کیا بلکہ نیا راستہ نکالا ہے، عرفان حیدر
حسن نوازنے برطانوی شہریت ہونے کا اب تک کوئی ثبوت نہیں دیا ہے، اطہرکاظمی
مسلم لیگ ن کی مشکل سے پیپلزپارٹی نے فائدہ لیا، اب پی پی کی مشکل سے ن فائدہ اٹھائے گی،سئینرصحافی
ٹینڈر کو ایسے وقت بدلا گیا جب واپڈا میں اہم عہدے خالی پڑے ہیں، محمدمالک














