عید الفطر کی چھٹیوں اور سرکاری ملازمین کو بونس کے وائرل نوٹی فکیشنز جعلی نکلےMarch 31, 2024ویب ڈیسک0 انٹرنیٹ پر وائرل نوٹی فکیشن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے 9 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات کا اعلان کیا ہے