شاہ رخ خان کی مجموعی دولت اس وقت 1.4 بلین امریکی ڈالر ہے
اس گانے کو بالی ووڈ کی نئی فلم دیوانے کی دیوانیت میں ایک مرتبہ پھر کاپی کرکے شامل کیا گیا ہے
فلم رامائن کا بجٹ 100 ملین ڈالرز تک پہنچ گیا جو 835 کروڑ بھارتی روپے بنتا ہے
مشترکہ فلم نہ بنائی تو کروڑوں مداحوں کیساتھ زیادتی ہو گی ، عامر خان
عمران خان ’ہیپی پٹیل‘ نامی فلم میں ایک مزاحیہ کردار کے طور پر جلوہ گر ہوں گے
لارنس بشنوئی گینگ نے گزشتہ سال اداکار کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی
ہم دونوں کا آپس میں تعلق ہے اور ایک دوسرے کی بہت عزت کرتے ہیں
بالی ووڈ اسٹار نے فلم کی شوٹنگ کی تاریخ بار بار آگے بڑھانے کے باعث انکار کیا
پٹھان فلم 25 جنوری 2023 میں ریلیز کی جائے گی
کنگنا کا بھارتی مسلمان خواتین کو کہنا تھا کہ افغانستان میں برقع نہ پہن کر دکھائیں
کامیابی اور شہرت کے باوجود تین اداکارں کو ان کے مذہب کے نام پر تنقید اور ٹرولز کا سامنا کرنا پڑتا ہے
بالی ووڈ اسٹارز نے اپنے دوسرے بیٹے کا نام خاندان والوں کی مشاورت سے ’جہہ‘ رکھا ہے
جوہی چاولہ نے انڈیا میں فائیو جی ٹیکنالوجی کے استعمال کے خلاف دلی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر رکھی ہے
پارٹی انہیں چندی گڑھ یا گورداسپور سے الیکشن میں مقابلے کے لیے اتارسکتی ہے،بھارتی میڈیا
پاکستان میں کوئی بھارتی فلم ریلیز نہیں کی جائے گی، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری














