کراچی سےکوئٹہ چلنے والی بولان میل کے اوقات کار میں تبدیلیOctober 18, 2024ویب ڈیسک0 بولان میل کراچی سے رات 7بجے روانہ ہوکر اگلے روز شام ساڑھے 6بجے کوئٹہ پہنچے گی، پاکستان ریلوے