بوہری برادری عید منا رہی ہے، رویت ہلال کمیٹی آج اعلان کرے گیApril 9, 2024ویب ڈیسک0 بوہری برادری کے افراد مذہبی تہواروں اور رسم و رواج کو قدیم مصری کلینڈر کے حساب سے مناتے ہیں۔