کشتی میں کل 38 افراد سوار تھے ، 34 کو بچا لیا گیا ،بچنے والوں میں زیادہ تر افراد کا تعلق افریقا سے تھا،خبر ایجنسی
80افراد کو بچا لیا گیا، ہلاک ہونے والے 20 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، خبر ایجنسی
حادثے کےوقت کشتی پرکم ازکم 150 کےقریب افراد سوار تھے، درجنوں افراد اب بھی لاپتہ ہیں، عرب میڈیا
زندہ بچ جانے والوں کو اسپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کرکے واپس لایا گیا،بیانات قلمبند
وجوہات جاننے کیلئے انکوائری کمیٹی بنادی گئی،اینٹی ٹیررازم اتھارٹی کے چئیرمین مشتاق سکھیرا سربراہ ہونگے
کشتی میں کل کتنے افرادسوار تھے ،اس بارے میں معلومات نہیں ملیں، خبر ایجنسی
بشیر نے متاثرین کو یورپ بھجوانے کے نام پر کروڑوں روپے ہتھیائے،مزید تفتیش جاری ہے ، ایف آئی اے
جھیل میں کشتی حادثے کا شکار سیاحوں کا تعلق پنجاب سے ہے، ناران پولیس
تارکین وطن کی واپسی کے لیے ایرانی حکومت سے رابطہ کیا جائے گا، ڈی سی گوادر
کشتی میں موٹر سائیکل اور گاڑی کو دریا پار کرنے کے دوران حادثہ پیش آیا
کشتی میں 40 افراد سوار تھے ، لاپتہ افراد کی تلاش کیلئے آپریشن جاری
تارکین وطن کی کشتی پتھروں سے ٹکرانے کے بعد ڈوبی،غیر ملکی میڈیا









