لاہور: رکشے میں بم دھماکے سے 10 افراد زخمیNovember 29, 2019طلحہ سعید0 دھماکے میں کم از کم ڈیڑھ سے دو کلو بارودی مواد استعمال ہوا، رکن بم ڈسپوزل اسکواڈ نصیر احمد