عقل اور مصنوعی ذہانت کا امتزاج ضروری ہے،عارف علویDecember 21, 2018ویب ڈیسک0 صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ انسانی عقل اور مصنوعی ذہانت کا امتزاج عصرِ حاضر کی اہم ضرورت ہے۔