ساحل پر پھنسی وہیل مچھلیوں کو سمندر واپس چھوڑ دیا گیاFebruary 24, 2021ویب ڈیسک0 امدادی ٹیموں نے فیئر ویل اسپٹ نامی ساحل پر پھنسی پائلٹ مچھلیوں کو ریسکیو کرلیا اور سمندر میں واپس چھوڑدیا