ایشیا کپ اور آئی سی سی ٹورنامنٹس میں شرکت حکومت کی پالیسی کے تحت ہے، بی سی سی آئی
58 کروڑ روپے کی رقم کھلاڑیوں، کوچنگ عملے اور سلیکشن کمیٹی ارکان میں تقسیم کی جائے گی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی تقریب کیلئے دستیاب نہیں تھے،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل
آئی سی سی وفد کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران پی سی بی نے پالیسیوں پر عملدرآمد پر زوردیا
کسی بھی کھلاڑی کو دورے کے دوران الگ سفر کرنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی
بھارتی بورڈ کے قوانین کے مطابق 15 جنوری تک جے شاہ کے متبادل کی تقرری کرنا ضروری ہے
میٹنگ 10 سے 15 منٹ تک جاری رہی،آئی سی سی حکام کل دوبارہ مختلف آپشنز کیساتھ بورڈ ممبران سے گفتگو کریں گے
پی سی بی کے ہائبرڈ ماڈل سے متعلق دوٹوک مؤقف کی حمایت کرتا ہوں، سابق کپتان
ابھی بھی مثبت سوچ رکھتے ہیں،آئی سی سی سے رابطے میں ہیں،محسن نقوی
پاک بھارت میچ کی غیریقینی صورتحال پر براڈکاسٹرز کو ہزاروں ڈالرز کا نقصان ہورہا ہے، ذرائع
ٹرافی ٹور کا روٹ اور شیڈول آئی سی سی کے مشورے اور مرضی سے فائنل ہوا، ذرائع
ٹور کا آغاز اسکردو سے ہوگا اس کے بعد چیمپئنز ٹرافی کو کے ٹو بیس کیمپ لے جایا جائے گا
جیسے جیسے دن کم ہوں گے ٹرافی کی فیس ویلیو کم ہوتی جائےگی،ذرائع
بھارت ٹیم پاکستان نہیں بھیجتا تو پاکستان چیمپئنزٹرافی کےدوران بھارت سےکوئی میچ نہیں کھیلےگا،ذرائع
آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارت کے نہ آنے کے فیصلے سے باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے، ذرائع














