بسنت کی کھلے عام اجازت ممکن نہیں، محفوظ اور کنٹرولڈ فیسٹیول کے انعقاد پر مشاورت جاری
بسنت کی کھلے عام اجازت ممکن نہیں، محفوظ اور کنٹرولڈ فیسٹیول کے انعقاد پر مشاورت جاری
کام کیا جا رہا ہے کہ کیسے محفوظ طریقے سے بسنت منائیں، ہمسایہ ممالک سمیت پوری دنیا میں بسنت منائی جاتی ہے،ڈی جی والڈ سٹی کامران لاشاری
لاہور ہائی کورٹ نے حکومت پنجاب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 15 جنوری کو جواب طلب کر لیا ہے۔