فی الحال مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کسی سے بیک ڈور رابطے ہیں
فی الحال مذاکرات ہو رہے ہیں نہ کسی سے بیک ڈور رابطے ہیں
پی ٹی آئی کے سوا کسی پارٹی نے آئین کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے ، بلے کا نشان واپس ملنا چاہئے
القادر ٹرسٹ کیس زمین بوس ہو چکا ، پارٹی کیخلاف بیان دینے والوں کی واپسی کا فیصلہ عمران خان کریں گے
ہم آزاد امیدوار نہیں ، مخصوص نشستوں سے محروم نہیں رکھا جا سکتا ، بیرسٹر گوہر