پنڈی ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ،پاکستان پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائدAugust 26, 2024ویب ڈیسک0 بنگلہ دیش پر 15 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا، دونوں کپتانوں نے جرم کا اعتراف کرلیا