بجٹ میں ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں وفاق کی طرز پر اضافہ کیا جائے گا، محکمہ خزانہ
2 سالوں میں 30 ہزار نوجوانوں کو ہنر مند بنا کر بیرون ملک روزگار کے مواقع فراہم کریں گے، سرفراز بگٹی
سو ڈیموں میں سے 26 ڈیموں پر تعمیر کا کام 2018 کے بجائے 2021 میں مکمل ہوا۔
پولیس نے مارے گئے حملہ آوروں کے قبضے سے اسلحہ اور 3 دستی بم برآمد کر لیے۔
زلزلے کا مرکز تربت کے قریب اور اس کی گہرائی 13 کلومیٹر تھی۔
سندھ میں 5 سال کے دوران چاروں صوبوں میں سب سے زیادہ پودے لگائے گئے۔
سحری میں صبح 3 بجے تا صبح 9 بجے تک گیس دستیاب ہو گی
اب بلوچ قوم پرستوں کے ساتھ بات چیت کا ایجنڈا طے کیا جائے گا، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومتی مشینری نے عدالت کے پاس مسئلے کا ایک ہی حل ہے، چیف جسٹس
ایک 9سالہ بچی ماریہ کی نانی نے سرفراز بگٹی کو اغوا کے مقدمے میں نامزد کیا تھا
مذکورہ افراد کو ایک گاڑی سمیت نامعلوم افراد اپنے ساتھ لے گئے تھے اور یہ افراد اس وقت مسلح بھی تھے، ذرائع
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کی زیر زمین گہرائی 10 کلو میٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز
صوبہ سندھ میں عوامی شکایات کے ازالے کی شرح سب سے کم رہی۔
وزارت آئی ٹی اور ذیلی اداروں میں بلوچستان سے نہ ہونے کے برابر ملازمین
ترجمان صوبائی حکومت کے مطابق کوئٹہ کا کینسر اسپتال اپنی نوعیت کا پہلا اسپتال ہو گا جہاں لوگوں کی مہلک بیماری کی تشخیص پر توجہ دی جائے گی۔














