اس قسم کی سرگرمیاں عوامی امن و امان کیلئے سنگین خطرہ ہیں، اعلامیہ
آپریشنز کے دوران مارے جانے والے دہشتگردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا، آئی ایس پی آر
دہشتگردوں کے مارے جانے کے 15 دن بعد بھی ان کی لاشیں اٹھانے کوئی نہیں آیا
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
صوبے کے دیگر شہر اب بھی موبائل انٹرنیٹ سروس سے محروم ہیں، حکام
سوشل میڈیا پر منظم طریقے سے پاکستان اور بلوچستان کے خلاف سازش ہو رہی ہے
ہم لڑنا نہیں چاہتے بلکہ بلوچستان کے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں
بی پی ایس ون سے 22 تک بنیادی تنخواہ کا 10 فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دیا جائے گا
بلوچستان سے نکلنے والی گیس کا 70 فیصد صوبہ خود استعمال کرتا ہے
زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.8 ریکارڈ کی گئی
زلزلے کا مرکز پسنی سے 90 کلو میٹر جنوب مغرب میں تھا
دہشتگردوں کو معصوم شہریوں کو نقصان پہنچانے کی قیمت ادا کرنا پڑے گی
ہلاک فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا
بلوچستان کی ترقی اور نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
یہ مٹھی بھر دہشت گرد پاکستان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے











