وزیراعظم نے بیان دیا، اسی دن بندہ اٹھالیا گیا، کیا ایجنسیوں میں کوئی جوابدہ ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹApril 24, 2024ویب ڈیسک0 ایف آئی اے اور دیگر اداروں کی طرح ایجنسیوں کا کردار قانون کے تحت ہوگا، جسٹس محسن کے لاپتہ افراد کیس میں ریمارکس