ہلاک دہشتگرد سکیورٹی فورسز اور شہریوں پر حملوں میں ملوث تھے ، بھاری اسلحہ اور خودکش جیکٹس برآمد

ضلع باجوڑ تحصیل خار میں گزشتہ روز مقامی سیاسی لیڈر ریحان زیب کے قتل کے بعد علاقے کے عوام نے احتجاج کیا تھا