چیف الیکشن کمشنر کا تقرر، حکومت اور حزب اختلاف کے اجلاس کی اندرونی کہانیDecember 30, 2019ویب ڈیسک0 اجلاس میں شیریں مزاری، اعظم سواتی، پرویز خٹک نصیب اللہ بازئی، مشاہد اللہ خان، شیزا فاطمہ خواجہ ڈاکٹر سکندر مہندرو راجہ پرویز اشرف اور شاہدہ اختر علی شریک ہیں۔