دونوں بیٹرز لیڈز سے سسیکس گئے ، بیٹ پسند کرنے کیلئے فیکٹری میں کئی گھنٹے گزارے
آئی سی سی کی ڈیڈ لائن کے مطابق اسکواڈکا اعلان کرنے کی آخری تاریخ 24 مئی ہے
پاکستان ٹیم ایک روز آرام کرنے کے بعد جمعہ سے ٹریننگ کا آغاز کرے گی
عماد وسیم مشکل صورتحال میں بہت اچھی باؤلنگ کر رہے ہیں، کپتان
بابراعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، روہت شرما سمیت دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پی ایس ایل کا آئی پی ایل سے تکرار نہیں ہونا چاہیے، چیمپیئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہوگی
فخر زمان نے 6، رضوان اور اعظم خان نے 4، 4 اور صائم ایوب نے ایک چھکا لگایا
ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے جدید اور نئے انداز کے مطابق کھیل کر ہی جیت ممکن ہوگی
بارش سے میچ متاثر ہونے کی صورت میں سیریز ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ جائیں گے
ان سے پہلے یہ اعزاز76 میچز کے ساتھ آسٹریلیا کے کپتان ایرون فنچ کے پاس تھا
پاکستانی کپتان نے آئرلینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 50 رنز بنائے۔
اسپنرز میں شاداب خان اور عماد وسیم کی شمولیت یقینی ہے، کوچ اظہر محمود
محمد حارث کو پی ایس ایل میں موقع ملا، اس وقت جو کرنا چاہیے تھا نہیں کیا
آپ کسی دن ہم تینوں کو ساتھ کھڑا کرکے عامر یا بابر سے پوچھ لیں، عماد کا مشورہ
سلیکشن کمیٹی نے ٹیم میں تین وکٹ کیپرز ڈال دیے، سمجھ سے باہر ہے کیا سوچ کر یہ اسکواڈ منتخب کیا، سابق کرکٹر














