مشکل وکٹ کے تجربے ورلڈ کپ میں بھی کام آئیں گے، اعظم صدیقی
اس کے آنے سے اوسط درجے کے کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھا
آئی سی سی نے نئی ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی
بابر اعظم اس وقت ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں ٹاپ ون پر موجود ہیں
بابراعظم نے 425 گیندیں کھیل کر 196 رنز کی بڑی اننگز کھیلی، جو آج تک چوتھی اننگز میں کسی بھی کپتان کی جانب سے کھیلی گئی سب سے بڑی اننگز ہے۔
رینکنگ میں بھارت کے ویرات کوہلی کا دوسرا نمبر
بابراعظم نےخواتین کرکٹرز کو مختلف کنڈیشنز اور حالات میں بلےبازی سےمتعلق گُر بتائے۔
کھیل کے آخری روز پاکستانی گیند بازوں نے چار وکٹیں حاصل کرکے اپنی ٹیم کو 0-1 کی سبقت دلادی
ٹیم سیلیکشن کے دوران میں نے اپنی رائے دی تھی کہ محمد حفیظ اور شعیب ملک کو ٹیم میں شامل کریں۔ کپتان ٹی ٹوئنٹی ٹیم
پی سی بی نے آئندہ ہفتے سنٹرل کنٹریکٹ میں شامل قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بابراعظم نے ویرات کوہلی اور کین ولیمسن جیسے بڑے بلے بازوں سے موازانہ کئے جانے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔
عابد علی نے سری لنکا کے خلاف اپنے ڈیبیو مچ میں سنچری اسکور کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا
حارث سہیل کو نہیں کھلایا جائے گا ان کی جگہ امام الحق یا عابد علی کو ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔
بابراعظم شاندار تکنیک رکھنے والے اچھے بیٹسمین ہیں، انہیں نمبر 4 پر بیٹنگ کرنی چاہیئے، عمران خان
آسٹریلیا کیخلاف اسکور بنانا کافی مشکل ہوتا ہے ، اس لئے یہ میرے کریئر کی سب سے بہترین اننگرز تھی۔بابر اعظم














