کورونا وائرس: باب دوستی اگلے ہفتے بھی بند رہے گاMarch 10, 2020ویب ڈیسک0 باب دوستی کی بندش کی وجہ سے پاکستان سے تازہ پھلوں اور سبزیوں کی افغانستان اور وسط ایشیائی ممالک کو برآمد بھی معطل ہو چکی ہے۔