190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کا ریکارڈ بیان سامنے آ گیاJuly 18, 2024ویب ڈیسک0 شہزاداکبر اپنا دستخط شدہ نوٹ میرے پاس لے کرآئے، کہا بانی پی ٹی آئی نے نوٹ کو کابینہ میں پیش کرنے کی اجازت دے دی ہے