پاکستان نے کشمیریوں کی تحریک کیخلاف بھارتی الزامات کو مسترد کر دیاMay 6, 2020ویب ڈیسک0 مقبوضہ وادی کےعوام کی جبر کےخلاف مزاحمت کو دراندازی سے منسوب کرنا درست نہیں، عائشہ فاروقی