پرواز کی منسوخی ، تاخیر اور معذور مسافر کو ویل چیئر فراہم نہ کرنے پر بھی معاوضہ دینا پڑے گا
پرواز کی منسوخی ، تاخیر اور معذور مسافر کو ویل چیئر فراہم نہ کرنے پر بھی معاوضہ دینا پڑے گا
ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب