بریسبین کے میدان میں کھیلے جانے والا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5 بجے شروع ہو گا۔
ماضی میں فخرزمان ہی قوم کے ہیرو تھے،اگر ہم اپنے کھلاڑیوں کو سپورٹ نہیں کریں گے تو کوئی نہیں کرے گا۔ سرفراز
گرین شرٹس نے کپتان بابر اعظم کی نصف سینچری کی بدولت 15 اوورز میں 107 رنزبنائے۔
پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گلین میکسویل کے ایکشن میں نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔
عثمان قادر کو آسٹریلیا میں کھیلنے کا تجربہ پیش نظر رکھتے ہوئے منتخب کیا ہے، مصباح الحق
قومی کرکٹ ٹیم کے دورہ آسٹریلیا کا پہلا پریکٹس میچ 30 اکتوبر کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔
بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 202 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی
اگر میں مصباح الحق کی جگہ ہوتا تو میں سرفراز کو ایک سیریز کپتانی کے لئے مزید دیتا، ثقلین مشتاق
آسٹریلیا میں ہمیں تیز گیند بازی کا مقابلہ کرنے کے لئے جارحانہ کرکٹ کھیلنا ہو گی، کوچ
سری لنکا کے خلاف سیریز سے قبل کمر درد کا شکار ہونے والے حسن علی تاحال انجری میں مبتلا ہیں۔
ڈاکٹرز نے آسٹریلوی آل راؤنڈر کو چھ ہفتوں کے لئے آرام کا مشورہ دیا ہے۔
پاکستانی آل راؤنڈر ندا ڈار سڈنی تھنڈرز کی نمائندگی کرنے کے لئے پانچ اکتوبر کو لاہور سے آسٹریلیا روانہ ہوں گی۔
انگلینڈ نے آسٹریلیا کو پانچویں اور آخری ٹیسٹ میچ میں 135 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دی۔
فہیم اشرف کو ورلڈکپ سے قبل آرام کی غرض سے پاکستان بھیجا جارہا ہے
سیریز مارچ میں کھیلی جائے گی، پی سی بی














