نیوزی لینڈ دہشت گرد حملہ: پانچ پاکستانیوں کی گمشدگی کا انکشافMarch 15, 2019ویب ڈیسک0 نیوزی لینڈ میں پاکستانی ہائی کمیشن نے پروگرام بڑی بات سے خبر کی تصدیق کی اور بتایا کہ ہائی کمیشن پانچوں افراد کے اہلخانہ سے رابطے میں ہے