9 مئی کو ایک سازش رچائی گئی، ریاستی اداروں پر حملے ہوئے، اس سنگین جرم پر قانون کے مطابق سزائیں سنائی گئیں
مصطفیٰ نواز کھوکھر کا خاندان رئیل اسٹیٹ سے تعلق رکھتا ہے،اپنے خاندانی اثاثوں سے متعلق بھی قوم کو بتائیں،وفاقی وزیر اطلاعات
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے معاملے پرحکومت سفارتی اور قانونی مددفراہم کررہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات ، میڈیا سے گفتگو
دشمن روایتی جنگ میں شکست کے بعد بچوں پر حملے کرنے پر اتر آیا ہے، وزیر اطلاعات
سیکیورٹی فورسز کا آپریشن لائق تحسین ہے ،واقعے پر جو سیاست کی گئی اس کی مذمت کرتے ہیں،عطا تارڑ
تمام معاشی اشارے مثبت ہیں،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ریکارڈ ترسیلات زر بھجوائیں،عطاتارڑ
ملک کی معیشت بحال ہوچکی ہے،چاہتے ہیں سپورٹس کے ذریعےدنیا میں پاکستان کااچھا تاثر جائے،عطاتارڑ
ہم نے ملک کو ڈیفالٹ ہونے سے بچایا،ملک اب ترقی کررہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
سیدھی فائرنگ احتجاجی مظاہرین کی جانب سے کی گئی، یہ لوگوں کو آگے کرتے ہیں اور پیچھے سے بھاگ جاتے ہیں،عطاتارڑ
ہمارے صبرکا امتحان نہ لیا جائے،اسلام آبادکا امن وامان خراب کرنے نہیں دیں گے،وفاقی وزیر اطلاعات
اسلام آباد کے کچھ علاقوں میں راستے بند اورکچھ میں کھلے ہیں،عطاتارڑ
آپ سے ڈیل صرف ’’قانون‘‘ کرے گا جس کے آپ مجرم ہیں،عمران خان کے جیل سے بیان پر تبصرہ
اسلام آباد اور پنجاب پر لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دوہرانے کا اعلان ہے، وفاقی وزیر اطلاعات
رؤف حسن کے بھارتی صحافی کیساتھ روابط سے پی ٹی آئی کا ملک دشمن ایجنڈابے نقاب ہوچکا ہے،وفاقی وزیر اطلاعات
ایک ادارے کی جانب سے احتساب کا عمل خوش آئند ہے ، عطاتارڑ






