فلور ملز کا 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 80 روپے کی کمی کا اعلانJuly 3, 2024ویب ڈیسک0 وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر عوامی ریلیف اولین ترجیح ہے، صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین