پی آئی اے نے اے ٹی آر طیارے کو قابل استعمال بنا لیاJanuary 25, 2020ویب ڈیسک0 ترجمان کے مطابق اے ٹی آر 72 طیارے کو دوبارہ سے قابل پرواز بنانے کے بعد پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں اے ٹی آر 72 طیاروں کی تعداد 03 ہو گئی ہے۔