بھارت: پولیس کی ایک دوسرے پر فائرنگ، 6 اہلکار ہلاک، 50 سے زائد زخمیJuly 27, 2021ویب ڈیسک0 واقعہ بھارت کی ریاست آسام اور میزورام کی پولیس کے درمیان سرحدی تنازعے کے معاملے پر پیش آیا