آصف علی زرداری سے اوپل 225 مشترکہ منصوبے میں ایک ارب روپے کی مبینہ رشوت لینے پر جواب مانگا گیا تھا۔
نیب نے رپورٹ میں کہا ہے کہ جعلی بینک اکاؤنٹس سے متعلق تحقیقات سپریم کورٹ کے حکم پر شروع کی گئیں۔
سابق صدر کو نیب اولڈ ہیڈ کوارٹرز پیش ہونے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے، ذرائع
آزادی اظہار تمام حقوق پر برتر ہے، صحافیوں کو فرائض کی انجام دہی کے دوران کے دوران قتل کیا جارہا ہے،بلاول بھٹو
سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان تحریک انصاف حکومت کے مدت پوری نہ کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی۔
’الائنس فار فری اینڈ فیئر الیکشن‘ پر ہم سب (تمام اپوزیشن) متفق ہیں، سربراہ جمیعت علمائے اسلام (ف)
وزیر اعلیٰ سندھ نیب میں پیشی کے لیے منگل کی صبح اسلام آباد پہنچ گئے
لوگوں کی جانب سے مجھے پیپلز پارٹی کو ناپسند کرنے کی کوئی وجہ نظر نہیں آتی، بلاول بھٹو
مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور ایم ایم اے حکومت مخالف سرگرمیوں کے رہنما اصول وضع کرنے پر متفق ہوگئی، ذرائع
شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی انتخابات میں ناکام ہو گیا تو پاکستان میں مشکل وقت آ جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب جانے والے راستوں کو خاردار تاریں اور بلاکس لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آصف علی زرداری بڑے دل کا آدمی ہے وہ پیسے دے سکتا ہے۔
شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور شہباز شریف نے جو لوٹا ہے حکومت اس کا سود 7 ارب روپے ادا کر رہی ہے۔
سندھ کے وزرا اویس شاہ کے پاس 5 کروڑ، ناصر شاہ کے پاس سوا 3 کروڑ کے پرائز بانڈ موجود ہیں
آصف علی زرداری کو اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کیلئے طلب کیا گیا ہے۔












