پاکستانی صدر ترکمانستان میں بین الاقوامی فورم میں شرکت کریں گے
سعودی عرب کا وژن 2030 دنیا بھر کیلئے مثالی نمونہ ہے، وزیر اعظم
ملک کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صدر مملکت
حضرت محمدﷺ نے ہمیں اتحاد، محبت اور بھائی چارے کی تلقین کی۔
لڑکوں کیلئے 4000 اور لڑکیوں کیلئے 4500 روپے تک فی سہ ماہی وظیفے دیے جا رہے ہیں
ہم سب دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے سیکیورٹی فورسز کے ساتھ ہیں، آصف علی زرداری
بل کا مقصد اسلام آباد لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2015 میں ترامیم کرنا ہے۔
اپنی آزادی اور حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کرنے والے اپنے کشمیری اور فلسطینی بھائیوں کو بھی یاد رکھنا چاہیئے۔
پیپلز پارٹی نے 25 جولائی کو آتش بازی اور کیک کاٹنے کی تقریب کی اجازت مانگ لی
ہماری آبادی کی اکثریت نوجوانوں پر مشتمل ہے، یہ متحرک قوت ہماری قوم کو خوشحالی کی طرف لے جانے کی بے پناہ صلاحیت رکھتی ہے۔
موجودہ مہنگائی نے ہمارے مزدور طبقے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے، وزیر اعظم
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی لاہور، چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری لاڑکانہ گڑھی خدا بخش میں نماز عید ادا کریں گے۔
مشکلات بہت ہیں لیکن ناممکن کچھ نہیں،ملکی ترقی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے، سابق صدر
آزاد باوقار،خود مختار پاکستان محترمہ بینظیر بھٹو شہید کا مشن تھا، سابق صدر
ہرسیاسی جماعت نے اپنی سوشل میڈیا ٹرولنگ ٹیم رکھی ہوئی ہے، چیف جسٹس













