مسائل سے نکلنا ہے تو جمہوری اصولوں پر کھڑے ہوکر پارلیمان کو بالادست بنانا ہوگا
مسائل سے نکلنا ہے تو جمہوری اصولوں پر کھڑے ہوکر پارلیمان کو بالادست بنانا ہوگا
صوبائی تنظیمیں مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تعاون کا طریقہ کار وضع کریں، اسفند یار ولی کی ہدایت
ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، ذرائع