عمران خان دورہ چین پر اسد عمر کو بھی ساتھ لے جانا چاہتے تھے جس کے لئے انہیں بنی گالہ بلا کر ساتھ چلنے کو بھی کہا، ذرائع
ہمیں گزشتہ برس اکتوبر نومبر میں ہی آئی ایم ایف کی سخت شرائط مان لینی چاہیئے تھیں
شیخ رشید احمد نے کہا کہ میں وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے ساتھ اس لیے کھڑا ہوں کہ عمران خان ان کے ساتھ ہیں۔
میری کوشش ہوگی کہ چین جانے سے پہلے سابق وزیر خزانہ اسد عمر سے ملاقات کروں، وزیر ریلوے
سابق وزیر خزانہ اور وزیراعظم کا واٹس ایپ پر رابطہ ہوا۔ اسد عمر نے عمران خان سے کوئی اور وزارت لینے سے معذرت کرلی
وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان، عامر کیانی اور علی محمد خان کی وزارتیں بھی خطرے میں ہیں، ذرائع
شہید بینظیر بھٹو نے ای میل میں جس اعجاز شاہ پر اپنے قتل کا شک کیا، اسے وزیر بنادیا گیا، نفیسہ شاہ
اسدعمر نے پاکستانی معیشت کو بحران سے نکالنے میں اہم کردار ادا کیا، رہنما تحریک انصاف
اسد عمر نے کہا کہ میں نے ہمیشہ ملک کی بہتری کے لیے کچھ کرنے کی کوشش کی۔ ہمیں معیشت خراب حالت میں ملی تھی۔
اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کی خواہش ہے میں وزارت خزانہ چھوڑ کر وزارت توانائی لے لوں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ میڈیا کی خبروں میں صداقت نہیں ہے۔
عالمی بینک کے صدر سے ملاقات میں ملک کی معاشی صورتحال اور عالمی بینک کے ساتھ موجودہ معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 19 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس ہوا۔
ن لیگ کے دور حکومت میں ڈیزل پر ٹیکس 101 فیصد تھا جبکہ اب تمام ٹیکسز صرف 52 فیصد ہیں، وزیر خزانہ













