اسد عمر کے ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلDecember 25, 2019ویب ڈیسک0 اسد عمر نے رقص کا آغاز زیادہ پرجوش انداز میں نہیں کیا لیکن دھیرے دھیرے وہ اس میں مست ہوتے گئے اور رقص میں شدت آتی گئی۔