آرمی ایکٹ میں شامل وہ شقیں جن کے تحت سویلین کا ٹرائل کیا جاتا ہے وہ غیر آئینی ہیں، وکیل حامد خان
گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی منظوری دی تھی
حزب اختلاف کی رہبر کمیٹی کے معاملے پر اختلافات سامنے آ گئے۔
وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ آرمی ترمیمی ایکٹ کل متفقہ طور پر منظور ہو جائے گا، اس حوالے سے تمام جماعتیں ایک صفحے پر ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اگر حکومت نے جمہوری طریقہ کار پر عملدرآمد نہ کیا تو حکومت کو قانون کی منظوری میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔
آرمی چیف کی میں توسیع کا معاملہ اسمبلی میں آرہا ہے جس کو تمام حزب اختلاف جماعتیں جعلی مانتی ہیں۔ سربراہ جے یو آئی ف
امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ مہنگائی سے تنگ عوام جلد سڑکوں پر ہوں گے جس سے حکمرانوں کے اقتدار کا خاتمہ ہو گا۔
ہم جو کر سکتے تھے کیا اس زیادہ ہمارے اختیار میں نہیں تھا، چیئرمین بلاول
مسلم لیگ ن نے حمایت کے فیصلے سے قبل اعتماد میں نہیں لیا، بلاول
آرمی ایکٹ میں ترمیم کے معاملے پر حکومت نے جے یو آئی ف سے بھی حمایت کی درخواست کی ہے
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ہمیشہ اداروں کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر
ڈی جی آئی ایس پی آر نےکہا کہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھوشن یادیو کے متعلق عالمی عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔











