قومی تیر اندازوں نے ایشین چیلنج آرچری چیمپئن شپ میں تاریخ رقم کر دیAugust 10, 2025ویب ڈیسک0 صنوبر امین اور اریب حسین نے ایشین چیلنج آرچری چمپئن شپ میں پاکستان کیلئے پہلی مرتبہ سلور اور برانز میڈلز جیت لیا