پی آئی اے اگلے چند سالوں میں خسارے سے نکل آئے گا، ائیرمارشل ارشد ملکOctober 11, 2019ویب ڈیسک0 ہم نیوز کے پروگرام ’ایجنڈا پاکستان‘ کے میزبان عامر ضیاء سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پچھلے دس سے بارہ سالوں میں جو بھی جہاز پی آئی اے میں آئے، ان پر کوئی کام نہیں ہوا۔