صدر ٹرمپ امن چاہتے ہیں اور ایران کو اس راستے پر چلنا ہو گا
ایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ کر دیا
ایران کا جوہری پروگرام عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے
آیت اللہ خامنہ ای کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نامزد جانشینوں میں شامل نہیں ہیں
فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بھارت غم سے نڈھال ہے
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی مذاکرات میں شریک ہوں گے
بھارت کا پانی کو ہتھیار بنانا اور مقبوضہ جموں و کشمیر میں جبر کسی طور پر قبول نہیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حملے میں شامل ہونے یا خاموش رہنے کے بجائے درمیانی راستہ اپنایا
آئی اے ای اے کے مطابق ایران کے پاس 9 ایٹم بم بنانے جتنی افزودہ یورینیم کی قسم موجود ہے
ایران کو وہی معاہدہ قبول کر لینا چاہیے تھا جو انہیں آفر کیا گیا
روس کو جی 8 سے نکالنا ایک غلطی تھی
معاملے کو ختم کرنا ہو گا ورنہ حملے اس سے بھی سخت ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
پاکستانی وفد تجارت پر گفتگو کیلئے آئندہ ہفتے امریکہ آئے گا
امریکہ نے مشرق وسطیٰ سے سفارت کاروں اور فوجی اہلکاروں کے انخلا کا فیصلہ کیا
تجارتی معاہدے پر بس اب میرے اور چینی صدر کے دستخط ہونا باقی ہیں













