کینیا اور امریکہ سمیت متعدد ممالک کی افواج کے مشترکہ فوجی اڈے کے عین قریب حملہ ہوا ۔
جنرل سلیمانی کے ساتھیوں کے جنازوں کا استقبال کرنے کے لئے ہزاروں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی عہدیدار شریک ہیں۔
اگر ایران نےحملہ کیا تواس کے 52 مقامات کونشانہ بنائیں گے۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
ایران نے ملک میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے
گزشتہ سال 17 ستمبر 2019 کے بعد سے یہ تیل کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہے۔
عراقی دارالحکومت بغداد کے ایئرپورٹ پرفضائی حملےمیں ایرانی جنرل قاسم سلیمانی سمیت 8 افراد ہلاک ہو گئے ہیں
بھارتی وزیرخارجہ کا مجھ سے ملنے سے انکار بھارتی کمزوری کا عکاس ہے۔امریکی رکن کانگریس
انخلا کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے،ابتداء میں افغانستان سے 4 ہزار امریکی فوجیوں کو نکالا جائے گا۔
ہیکرز نے متعدد ممالک کے اداروں کے عہدیداروں کے فون میں موجود معلومات تک رسائی حاصل کی ہے۔
پاکستان بے حد خوبصورت ہے، یہاں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں، امریکی حکام
سعودی عرب اور ایران میں مسائل حل کرنے کا اقدام پاکستان کا اپنا ہے، وزیراعظم
ہاؤس آف ڈیموکرٹیس نے صدر ٹرمپ کے مواخذے کا اعلان کررکھا ہے۔
پاکستانی نژاد امریکی تاجر 69 سالہ شاہد خان 61 ویں نمبر پر ہیں اور ان کی دولت 8 ارب ڈالر ہے۔
سعودی صحافی کا قتل سعودی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوا، یہ ایک غلطی تھی اور یقینی بنایا جائے گا کہ آئندہ ایسا نہ ہو، محمد بن سلمان
وزیراعظم سعودی ولی عہد کےخصوصی طیارے پروطن واپسی کےلیےآ رہےتھے۔














