وائٹ ہاوَس نے بھارتی وزیراعظم اور بھارتی صدر کو10 اپریل کو فالو کیا تھا۔
کورونا کے پھیلاؤ کی وجہ سے اہم موقع پر سرگرمیوں کو منفرد مشکلات درپیش ہیں۔
وائرس کے جلد خاتمے کیلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، کورونا کی ویکسین آنے میں 15 سے 20 ماہ لگ سکتے ہیں، ٹرمپ
ایران امریکی فوجیوں پر خاموشی سے حملہ کرنےکی منصوبہ بندی کر رہا ہے اگر اس نے ایسا کیا تو بھاری قیمت ادا کرنا ہو گی۔
شہریوں کا ماننا ہے کہ بغیر کسی ٹیسٹ یا اسکرینگ کے میکسیکو آنے والی امریکی اپنے ساتھ یہاں وائرس لا سکتے ہیں۔
حملہ آور شیر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس افسر اور شہری اسپتال میں زیر علاج ہیں۔
کورونا وائرس کا بحران علاقائی نہیں بلکہ عالمی ہے، یک طرفہ فیصلوں کے بجائے باہمی تعاون سے ہی اس بحران پر قابو پایا جا سکتا ہے۔
امریکی صدر نے 35 منٹ بات کی جس میں طالبان کے دیگر رہنما اور زلمے خلیل زاد بھی موجود تھے۔ترجمان طالبان
بین الافغان مذاکرات میں تب تک شرکت نہیں کریں گے جب تک 5 ہزار قیدیوں کو رہا نہیں کیا جاتا، ذبیح اللہ
ہواوے اب تک اپنا ایپلیکیشن اسٹور، آپریٹینگ سسٹم اور اور موبائل سروسز سسٹم لانچ کر چکا ہے۔
امریکہ کے ساتھ امن معاہدے میں یہ شق شامل ہے کہ طالبان کے قیدیوں کو رہا کیا جائے گا، ترجمان افغان طالبان
طالبان قیدیوں کی رہائی کا معاملہ بین الافغان مذاکرات کےایجنڈے میں شامل کیا جا سکتا ہے، اشرف غنی
قاسم الرامی ، جو سن 2015 سے جہادی گروپ کی سربراہی کر رہا ہے ، یمن میں امریکی کارروائی میں مارا گیا ہے۔
دنیا بھر میں اب تک 28 ہزار 276 افراد متاثر ہوئے ہیں جس میں سے ایک ہزار 173 افراد اس بیماری سے نجات حاصل کر چکے ہیں
امریکی ریاست فلوریڈا کے چرچ میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک اور 2 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔














