امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے حقائق موجود ہیں، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
اسرائیل کو فی الحال ہتھیاروں کی فراہمی جاری ہے، امریکی صدر
افغان مہاجرین کی امریکہ میں آبادکاری اور امیگریشن پر پاکستان سے رابطے میں ہیں۔
نائیجر میں امریکی فوج کے انخلا کیلئے کئی ماہ سے مظاہرے جاری ہیں۔
ہم اس پیشرفت کی حمایت کرتے ہیں جو پاکستانی معیشت کے لیے بہتر ہو۔
ڈونلڈ ٹرمپ کولمبیا یونیورسٹی کو مظاہرین سے خالی کرانے کے حق میں بول پڑے۔
واقعے میں 5 افراد شدید زخمی ہو گئے۔
قومی سلامتی کے امور پر پاکستان کیساتھ ہماری شراکت داری ہے۔
پولیس نے فلسطین سے اظہار یکجہتی کرنے والے 70 طلبہ کو گرفتار بھی کرلیا
نبراسکا کے اوماہا ایئر پورٹ پر متعدد طیاروں کو بھی نقصان ، کھمبے گرنے سے کئی علاقے بجلی سے محروم
امریکہ کی غزہ میں اسرائیلی جنگ سے متعلق پالیسی کے خلاف ہوں، خاتون ترجمان
پاکستان سے سیکیورٹی اور تجارتی شعبے میں خاص شراکت داری ہے۔
پاکستان نے امریکی رپورٹ کو حقائق کے برعکس، غیر منصفانہ اور بے بنیاد قرار دیا۔
ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے 18 کے مقابلے میں 79 ارکان کی واضح اکثریت سے منظور ہوا۔
ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہیں، امریکہ










