دہشت گردی کے معاملہ پر پورے خطے میں خدشات ہیں۔
اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں ڈونلڈ ٹرمپ کی سزا 18 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
دہشت گردی کے خلاف پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ہماری لمبی تاریخ ہے۔
سابق صدورکو آئینی اختیارات کے اندر فیصلوں پر کارروائی سے تحفظ ہے، عدالت
مجسمہ فروری 2024 میں شمال مغربی واشنگٹن کے ایک اسکول میں نصب کیا گیا تھا۔
10 بھارتی ریاستوں میں اپنی مرضی سے مذہب کی تبدیلی بھی جرم ہے۔
مکمل اور آزادانہ تحقیقات کی قرارداد کے حق میں 368 ووٹ ڈالے گئے
پاکستانی عوام نے دہشت گردوں کے حملوں سے بہت زیادہ نقصان اٹھایا ہے۔
امریکی صدر جو بائیڈن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کا مقابلہ کرنا ایک چیلنج ہو گا۔
امریکہ اسلحے کی فروخت کے ذریعے علیحدگی پسندوں کی مدد کرنے کی ضد پر قائم ہے، چین
پولیس کی جانب سے حملہ آور کو بھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔
امریکہ نے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے 129 رنز کا ہدف دیا تھا
اینڈریو ملر امریکی صدر جوبائیڈن کی اسرائیل نواز پالیسیوں کے مخالف تھے۔
واشنگٹن نے مذاکرات کے بعد 23 ارب ڈالر کے معاہدے کی اجازت دی۔
امریکی قرارداد کی حمایت میں 14 ووٹ پڑے جبکہ روس نے ووٹ کاسٹ نہیں کیا۔













