بنگلا دیشی عوام کو اپنی حکومت کے مستقبل کا تعین کرنا چاہیے،ترجمان وائٹ ہائوس
سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت اگلے ہفتے شروع ہونے کا امکان ہے۔
عالمی برادری دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کو تسلیم کرے، وفاقی وزیر امیر مقام کی امریکی سفیر سے گفتگو
ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ سابق امریکی حکومتی عہدیداروں پر بھی حملوں کی منصوبہ بندی کی گئی تھی۔
امید کرتے ہیں اقتدار کی منتقلی بنگلہ دیشی قوانین کے مطابق ہو گی۔
انسداد دہشت گردی پر اتحادیوں اور شراکت داروں سے تعاون جاری ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر و نائب صدر سے ملاقاتیں کیں۔
پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں امریکہ کوئی پوزیشن نہیں لیتا۔
میں نے جمہوریت کے دفاع کیلئے کام کیا اور ملک و قوم کو ہمیشہ مقدم رکھا، جوبائیڈن
نیتن یاہو کی آمد کے موقع پر احتجاج کرنے والے 200 سے زائد مظاہرین کو گرفتار کر لیا گیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کو نومبر میں شکست دینے کا تہیہ کیے ہوئے ہوں، کملا ہیرس
جوبائیڈن نے صدارتی اور انتخابی سرگرمیاں ترک کر دیں۔
سینیٹ میں ڈیموکریٹک رہنماؤں نے باب سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا۔
امریکی عوام کو تمام صدارتی امیدواروں کو سننے کا حق حاصل ہونا چاہیے، میٹا
امریکی صدر جوبائیڈن نے صدارتی انتخابات سے دستبردار ہونے سے ایک بار پھر انکار کر دیا۔












