نواز شریف کو سب سے زیادہ سسٹم کا تجربہ ہے ، آصف زرداری دوسری مرتبہ صدر مملکت بنے ہیں ،یہ رہنما نئی نسل کو کچھ تو دیں
بشریٰ بی بی کی احتجاج میں شمولیت کا بھی بانی پی ٹی آئی کو نہیں پتہ تھا ،ہمیں سنگجانی میں رکنا چاہئے تھا
کوئی بھی سیاسی جماعت یا کارکن اداروں سے لڑتا ہے نہ لڑنا چاہیے
24 نومبر میرے لیے اتنا ہی اہم ہے جتنا 24 نومبر 2011 کو میں تحریک انصاف میں شامل ہوا تھا۔
آئینی ترمیم کسی صورت پاس نہیں ہونی چاہیے، ایک ووٹ بھی اس کے مخالف جائے گا تو میرا ہو گا۔
پارلیمنٹ کی اس سے زیادہ بے توقیری نہیں ہوسکتی کہ قانون سازی کو مسلط کیا جائے۔
ہمارا سیاسی اختلاف اصولی ہے، سیاست میں اداروں کی مداخلت نہیں ہونی چاہیے۔
ہر ضلع میں درخواست جمع کروائیں گے کہ پنجاب اور دیگر حصوں سے آنے والے کارکنان کو روکا نہ جائے۔
حکومت کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے، آپ کی سیاست میں کرپشن کا زنگ ہے۔
پارٹی نے سپورٹ کیا اور ووٹرز کے ووٹ حاصل کیے جس کی وجہ سے میں الیکشن جیتا، پی ٹی آئی رہنما
عمران خان کی شادی کے پانچ سال تک وہ خاموش رہے، رہنما پی ٹی آئی
پی ٹی آئی کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے رہنماؤں کے تحفظات درست ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کا حق ہے کہ وہ انصاف کے لیے جتنے مرضی دلائل دیں
شہباز شریف استعفی دے کر نواز شریف کو وزیراعظم لائیں، رہنما تحریک انصاف
اگر کسی جج پر اعتماد نہیں تو اس پر ذاتی حملے سے گریز کرنا چاہیے۔




