پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ کو کیوں تبدیل کیا،یہ بات واضح ہونی چاہیے، فیصل کریم کنڈی کی ہم نیوز سے گفتگو
فیصل کریم کنڈی اب بھی پارٹی کے انفارمیشن سیکریٹری لگتے ہیں،گورنر ہاؤس میں میری وجہ سے بیٹھے ہیں، سینئر صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو
صوبائیت کے چکر میں پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، تحفظات دور کرکے کالاباغ ڈیم جیسا منصوبہ بننا چاہیے، علی امین گنڈاپور
سیلاب متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہمدردی کیا، ہیلی کاپٹر حادثے میں شہادتوں پر بھی تعزیت کی
بجٹ آنے والا ہے اس دوران ملاقاتیں ضروری ہیں،عدالتوں میں ہمارے جو کیسز لگے ہوئے ان کے فیصلے ہونے چاہئیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
بینکوں سے رقوم نکالنے کا عمل نگران حکومت میں ہوا،موجودہ حکومت نے کرپشن کی روک تھام کیلئے سخت قوانین نافذ کیے ہیں،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف
علی امین گنڈاپور نے پنجاب اور خیبرپختونخوا حکومت کی کارکردگی پر مریم نواز کو مناظرے کا چیلنج بھی دیدیا
این ایف سی اجلاس ایک ماہ میں نہ بلایا گیا تو سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے ،علی امین گنڈاپور
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے جانے والے اقدامات کے تصویری ثبوت فراہم کیے جائیں ،اجلاس میں ہدایت
جیلوں میں موجودتمام قیدی مجرم نہیں ہوتے، یہاں پر انتقام کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے،علی امین گنڈا پور
بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر استعفیٰ منظور کیا گیا ہے،چیئرمین پی ٹی آئی
صوبائی صدارت کیلئے رائے مانگی تومیں نے جنید اکبر کا نام تجویز کیا ، تبدیلی اب ان کی صوابدید ہے
معاشی ترقی کیلئے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کی ہر ممکن حوصلہ افزائی کریں گے،وفد سے گفتگو
18سے 35سال کےنوجوانوں کو 10 سے 50 لاکھ روپےتک کے قرضے فراہم کئے جائینگے ، علی امین گنڈا پور
ترقیاتی منصوبوں کے معیار پر کوئی سمجھوتہ کئے بغیر تکمیل کو یقینی بنایا جائے، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا











