جعلی خبروں کو پھیلانا بند کریں، ہیلز کی کورونا سےمتعلق خبر کی تردیدMarch 17, 2020ویب ڈیسک0 دیگر غیر ملکی کھلاڑیوں کی طرح میں نے بھی کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستان سپر لیگ چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔