شہری دریاؤں کے اطراف اکٹھے ہونے اور سیر و تفریح سے گریز کریں، پی ڈی ایم اے
وزارت آبی وسائل نے صوبائی حکومتوں اور اداروں کو الرٹ جاری کر دیا
چیف سیکرٹری نے صوبے میں ہر قسم کی مائننگ پر پابندی عائد کر دی
بارش اور تیز ہواؤں کے دوران کمزور تعمیرات، کچی دیواروں، بجلی کے کھمبوں اور بل بورڈز سے دور رہیں، این ڈی ایم اے کی شہریوں کو ہدایت
فتنہ الخوارج سے منسلک کئی دہشتگرد پاک افغان سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہو چکے ہیں۔
طلوع آفتاب کے 2 گھنٹے بعد اور غروب آفتاب سے 2 گھنٹے قبل وباء کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔
لینڈ سلائیڈنگ کے خطرے سے دوچار علاقوں میں سفر کرتے ہوئے احتیاط کی جائے، این ڈی ایم اے
جون کے پہلے ہفتے میں اس گرمی کی لہر میں کمی آنے کا امکان ہے۔
صوبے میں دن کے درجہ حرارت میں 3 سے 5 ڈگری اضافے کا امکان ہے۔
پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سلسلہ 29 اپریل تک جاری رہے گا۔
اسرائیل نے جوابی حملے کے خوف سے اپنی ریزروفوج کو بھی طلب کر لیا۔
تیز بارشیں، خیبر پختونخوا میں متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت
تمام اسپتالوں کو7 فروری سے 9 فروری تک الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ہے
ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے اسلام آباد اور سندھ میں زیادہ ہلاکتیں ہوئی ہیں، محکمہ صحت













