وقت آگیا ہے کہ سماجی کاموں اور اسپتال کے منصوبے پر توجہ دوں، قومی امپائر
وقت آگیا ہے کہ سماجی کاموں اور اسپتال کے منصوبے پر توجہ دوں، قومی امپائر
علیم ڈار نے 16 فروری 2000 کو گوجرانوالہ میں سری لنکا اور پاکستان کے درمیان میچ سے ڈبیو کیا۔
آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ علیم ڈار کے کیریئر کا 129 واں ٹیسٹ میچ ہے۔
پاکستانی شائقین کرکٹ اور میڈیا نے ہمیشہ بہت سپورٹ کیا، ایوارڈ یافتہ پاکستانی امپائر