نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت، میڈیکل رپورٹ طلبFebruary 18, 2019ویب ڈیسک0 اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی درخواست ضمانت پر جناح اسپتال نئی میڈیکل رپورٹ طلب کر لی۔